• Home
  • About
  • Contact
  • Advertise

Rana Asif Hanif

خبریں موجودہ واقعات کے بارے میں معلومات ہیں۔ ... خبروں کے عام موضوعات میں جنگ ، حکومت ، سیاست ، تعلیم ، صحت ، ماحولیات ، معیشت ، کاروبار ، فیشن اور تفریح کے ساتھ ساتھ اتھلیٹک واقعات ، نرالا یا غیر معمولی واقعات شامل ہیں۔

    • World
    • Sports
    • Tech
    • Community
    • Shop
    • Features
  • click to play

    Sports

    sponsor

    Tags

    american news Covid-19 School Closing News Khadim Hussain Rizvi
    Powered by Blogger.

    Css Options (Boxed and Snippet)

    • postSnippet
    • boxedVersion

    Default Variables

    • how to earn money
    • click to earn money
    • DO FOLLOW
    • postPerPage

    Link List

    • Home
    • Features
    • _Multi DropDown
    • _Error Page
    • Mega Menu
    • Documentation
    • _Web Documentation

    Social Plugin

    • facebook
    • twitter
    • whatsapp
    • reddit
    • pinterest
    • instagram
    • youtube
    • Home
    • Contact Us
    • About Us

    Report Abuse

    About Me

    My photo
    NEWS
    View my complete profile

    Followers

    Search This Blog

    Blog Archive

    • November 2020 ( 16 )
    • October 2020 ( 19 )

    Categories

    • american news
    • Covid-19 School Closing News
    • Khadim Hussain Rizvi

    Categories

    Recent in Fashion

    3/Fashion/post-list

    Recent Posts

    3/recent/post-list
    • Home

    Facebook

    https://www.facebook.com/makhdoom.asif.10/videos/177794427271609/

    Facebook

    https://m.facebook.com/
    • Home
    • About
    • Contact
    • Home
    • RANA ASIF HANIF

    Footer Menu Widget

    • Home
    • About
    • Contact Us

    Social Plugin

    Home / Unlabelled / واہ تیری تبدیلی، لودھراں میں نیب زدہ ٹھاکروں کو معذور بچوں کی رکھوالی سونپ دی

    واہ تیری تبدیلی، لودھراں میں نیب زدہ ٹھاکروں کو معذور بچوں کی رکھوالی سونپ دی

    November 12, 2020

     واہ تیری تبدیلی، لودھراں میں نیب زدہ ٹھاکروں کو معذور بچوں کی رکھوالی سونپ دی 


    تحریر : رانا آصف حنیف 

    قربان جاؤں اپنے کپتان کے کہ جنہوں نے لودھراں میں سپیشل بچے یعنی ذہنی کمزروری،بصارت، سماعت اور گویائی سے محروم معذور معصوم بچوں کی وزارت میں گیلے وال سے منتخب ایم پی اے نذیر خان بلوچ کو پارلیمانی سیکرٹری کا عہدہ بخشا ۔جناب کپتان صاحب کیا لودھراں کا یہ مخصوص اور انتہائی توجہ کا حامل طبقہ آپ کو اتنا برا، ناگوار اور دشمن لگا کہ اس کی ذمہ داری نیب زدہ چہیتوں کی جھولی میں ڈال دی ۔او بابا ان کے تو اپنے مسائل بہت ہیں۔ بے چاروں کا سارا رقبہ نیب نے قبضے میں لے لیا ۔سمن پہ بھی سمن جاری کرکے کرکے انہیں بستر علالت پر پہنچا دیا ۔ضمانتیں ہیں کہ اب گریں کہ اب ،انہیں کیا ہوش ہو کہ پورے پنجاب تو درکنار ان کے اپنے ضلع کی اپنی تحصیل میں مخصوص بچوں کا سنٹر تعمیر کی تکمیل کو ترس رہا ہے ۔معصوم بچے دو کمروں کی ایک گندی سی بلڈنگ میں ٹھونس دیے گئے ہیں ۔ان کو لانے لے جانے والی بس میں جگہ نہ ہونے کے باعث بنا سواری کے پچاس سے زائد بچے ایسے بھی ہیں جو گھروں میں مقید ہوکر بیٹھے ہیں ۔ کم جگہ میں تعلیم کا شوق کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کروا گیا اور معصوم بچے اس وباء کا شکار ہو چکے اسی وجہ سے اکلوتا سکول بند ہوچکا ہے ۔مجھے کامل یقین ہے کہ میرے محترم پارلیمانی سیکرٹری صاحب کو اپنی تحصیل کے واحد سکول اور ایسے بچوں کے ان تمام مسائل کا علم تک نہ ہوگا اور یہ پورے پنجاب کو سنبھالنے چلے ہیں ۔جناب کپتان خان صاحب ان نیب زدہ ٹھاکروں کو ابھی اپنے مسائل سلجھا لینے دیں اور اُس وقت تک میرے ضلع کے معصوم معذور اور حقدار بچوں پر آپ براہ راست توجہ دے لیں

    واہ تیری تبدیلی، لودھراں میں نیب زدہ ٹھاکروں کو معذور بچوں کی رکھوالی سونپ دی  واہ تیری تبدیلی، لودھراں میں نیب زدہ ٹھاکروں کو معذور بچوں کی رکھوالی سونپ دی Reviewed by NEWS on November 12, 2020 Rating: 5
    Share This
    Facebook Twitter Google+

    No comments

    IF YOU HAVE ANY DOUBT
    PLEASE LET ME KNOW
    THANK YOU 😊

    Subscribe to: Post Comments ( Atom )

    Social Counter

    • facebook count=3.5k;
      Follow
    • twitter count=1.7k;
      Follow
    • youtube count=2.8k;
      Follow
    • pinterest count=524;
      Follow
    • instagram count=849;
      Follow

    Popular Posts

    • حکومت مخالف حزب اختلاف سے دور ، واحد اڑان پر جماعت اسلامی
      حکومت مخالف حزب اختلاف سے دور ، واحد اڑان پر جماعت اسلامی
    •  ظالموں نے ایک بار پھر درسگاہ میں معصوم پھولوں کے کومل جسموں کوبارود کے نشانے پر رکھ دیا
      ظالموں نے ایک بار پھر درسگاہ میں معصوم پھولوں کے کومل جسموں کوبارود کے نشانے پر رکھ دیا
    • (no title)
      (no title)

    Recent Posts

    Comments

    recentcomments

    Facebook

    https://m.facebook.com/

    Featured Posts

    Recent Posts

    Recent in Fashion

    3/Fashion/post-list

    Recent in Sports

    Popular Posts

    November 01, 2020
  • Created By ThemeXpose | Distributed By Gooyaabi Templates